مباھلہ دین کی حقانیت کی سند

مباھلہ دین کی حقانیت کی سند   سن ہجری کا نواں سال تھا ، مکہ معظمہ اور طائف فتح ہو چکا تھا ، یمن ،عمان اور اسکے مضافات کے علاقے بھی توحید کے زیرپرچم آچکے تھے اس بیچ حجاز اور یمن کے درمیاں واقع علاقہ نجران جہاں عیسائی مقیم تھے اور شمالی آفریقہ اور قیصر … مباھلہ دین کی حقانیت کی سند پڑھنا جاری رکھیں